عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سیکرٹری محکمہ ر یلیف ،بحالی، و آبادکاری آپ کے مسائل سننے اور ان کے حل کے لیے روزانہ سہ پہر 02بجےسےلےکر 03بجے تک ملاقات کے لیے دستیاب ہوں گے۔
تمام متعلقہ افراد سے درخواست ہے کہ اپنے مسائل اور تجاویز کے ساتھ مقررہ وقت پر دفتر تشریف لائیں تاکہ بروقت کارروائی ممکن ہو۔
Quick Links
About Government
Important Links